بلڈ پریشر کا قرآنی علاج

بلڈ پریشر کا قرآنی علاج

وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاس ۔ وَاللّٰہُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ (آل عمران:134)۔
بلڈ پریشر کے مریض اگر اس آیت کو روزانہ ایک سو ایک مرتبہ پڑھتے رہیں..۔
ان شاء اﷲاس مرض سے شفا ہوگی..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 92