ایک سال کے گناہوں کی بخشش

ایک سال کے گناہوں کی بخشش

جس نے صبح کی نماز پڑھی پھر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سورہ قُلْ ہُوَا ﷲُ اَحَدْ پڑھی تو ہر سینکڑے کے بدلے میں اﷲ تعالیٰ اس کے سال کے گناہ بخش دینگے … ( واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ مرفوعاً، زوائد الہیثمی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 78