اولاد کے رشتہ کیلئے آسان عمل

اولاد کے رشتہ کیلئے آسان عمل

وَھُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَہٗ نَسَبًا وَّصِھْرًا وَکَانَ رَبُّکَ قَدِیْرًا ( فرقان:54)
جس شخص کے بیٹے بیٹی کی شادی میں رکاوٹ ہو مناسب رشتہ نہ ملتا ہو… یا منگنی وغیرہ ہوکر ٹوٹ جائے …وہ اس آیت کو21 دن تک روزانہ 313 مرتبہ پڑھے… ان شاء اﷲبہت جلد مناسب رشتہ مل جائے گا..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 93