اولاد نرینہ کیلئے ایک عمل

اولاد نرینہ کیلئے آسان عمل

جس عورت کے صرف لڑکیاں ہوں اور لڑکا کوئی نہ ہوتا ہو
تو اس کے پیٹ پر انگلی سے ستر بار گول لکیر کھینچے
اور ہر بار انگلی پھیرنے کے ساتھ یَامَتِیْنُ پڑھتا رہے..۔ (القول الجلیل از شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 145