ابن عباس رضی اللہ عنہ کی دعا

ابن عباس رضی اللہ عنہ کی دُعا

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے۔

۔‘‘اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِنُوْرِ وَجْھِکَ الَّذِیْ اَشْرَقَتْ لَہُ السَّمٰواتُ وَالْاَرْضُ اَنْ تَجْعَلَنِیْ فِیْ حِرْزِکَ وَحِفْظِکَ وَجَوَارِکَ وَتَحْتَ کَنَفِکَ’’۔

ترجمہ:۔ ‘‘اے اللہ! میں تیری ذات کے اس نور کے واسطہ سے جس کی وجہ سے سارے آسمان اور زمین روشن ہو گئے تجھ سے اس بات کا سوال کرتا ہوں کہ تو مجھے اپنے حفظ و امان میں اپنی پناہ میں اپنے سایہ کے نیچے لے لے’’..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 144